17 اگست
وکیپیڈیا سے
| 15 اگست | 16 اگست | 17 اگست | 18 اگست | 19 اگست |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1988ء - صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق کا سی 130 ہرکولیس طیارہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں ضیاء الحق کے علاوہ پاکستان میں امریکی سفیر آرنلڈ رافیل اور بری فوج کے بہت سے اعلی عہدیدار بھی ہلاک ہوئے۔
[ترمیم] ولادت
- 1943ء - رابرٹ ڈی نیرو، امریکی اداکار
[ترمیم] وفات
- 1930ء - شیخ نور محمد، علامہ اقبال کے والد
- 1988ء - جنرل ضیا الحق، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |