2 اگست
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 31 جولائی | 1 اگست | 2 اگست | 3 اگست | 4 اگست |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1790ء - امریکہ کی پہلی مردم شماری ہوئی
- 1932ء - کارل ڈیوڈ اینڈرسن نے پوزیٹرون دریافت کیا
- 1937ء - مری جوانا کو امریکہ میں غیر قانونی قرار دے دیا گیا
- 1989ء - پاکستان کی دولت مشترکہ میں واپسی
- 1990ء - عراق نے کویت پر حملہ کر دیا
ولادت [ترمیم]
- 1887ء - ٹومی وارڈ، جنوبی افریقی کرکٹر (وفات: 1936ء)
- 1892ء - جیک وارنر، امریکی فلمساز (وفات: 1978ء)
- 1931ء - ایڈی فلر، جنوبیر افریقی کرکٹر (وفات: 2008ء)
- 1943ء - میکس رائٹ، امریکی اداکار
- 1958ء - ارشد ایوب، بھارتی کرکٹر
- 1959ء - وکٹوریہ جیکسن، امریکی اداکارہ
- 1976ء - محمد زاہد، پاکستانی کرکٹر
وفات [ترمیم]
- 1849ء - محمد علی پاشا، جدید مصر کے بانی اور والی
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
مقدونیہ کا یوم جمہوریہ
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||