4 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 2 اپریل | 3 اپریل | 4 اپریل | 5 اپریل | 6 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1581ء - سر فرانشش ڈریک نے دنیا کا ایک چکر پورا کر لیا۔
- 1814ء - نپولین نے پہلی بار حکومت چھوڑ دی۔
- 1905ء - کانگڑا میں شدید زلزلے میں 3،70،000 لوگ جاں بحق ہوئے۔
1939ء - فیصل دوئم عراق کے بادشاہ بن گئے۔- 1949ء - بارہ ممالک نے معاہدے پر دستخط کرتے ہوۓ نیٹو کی بنیاد رکھی۔
1976ء - کمبوڈیا کے شاہزادہ نورودوم سیہانوک اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
1979ء - ذوالفقار علی بھٹو، سابق وزیر اعظم و صدر پاکستان، کی موت کی سزا پر عملدرآمد کرتے ہوئے ان کو پھانسی دے دی گئی۔ بہت سے ممالک نے احتجاجا پاکستان سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے جو افغانستان پر سوویت فوج کشی کے بعد امریکی دباؤ کے زیر اثر بحال ہو گئے۔
[ترمیم] ولادت
1932ء - اینتھونی پرکنز، امریکی اداکار
1960ء - ہیوگو ویونگ، برطانوی نژاد آسٹریلوی اداکار
1965ء - رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، امریکی اداکار
1970ء - بیری پیپر، کینیڈین اداکار
1979ء - ہیتھ لیجر، آسٹریلوی اداکار
[ترمیم] وفات
- 1892ء - پوپ نکولس چہارم
1841ء - ولیم ہیری ہیرنگٹن، سابق امریکی صدر
1968ء - ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر، امریکی سیاہ فام سماجی کارکن
1979ء - ذوالفقار علی بھٹو، سابق وزیر اعظم و صدر پاکستان
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||