فیصل دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
فیصل دوم
Faisal II
فيصل الثاني
شاہ عراق
دور 4 اپریل 1939 – 14 جولائی 1958
تخت نشینی 2 جولائی 1953
پیشرو شاہ غازی
جانشین محمد نجيب الربيعي (بطور وزیر اعظم عراق)
ریجنٹ عبد الإله
شریک حیات 2 مئی 1953
مکمل نام
فیصل بن غازی بن فیصل بن حسین بن علی
خاندان بنو ھاشم
والد شاہ غازی
والدہ عالیہ بنت علی
پیدائش 2 مئی 1935 (1935-05-02)
بغداد, مملکت عراق
وفات 14 جولائی 1958 (عمر 23 سال)
بغداد, عرب اتحاد
تدفین شاہی مزار, اعظمیه
مذہب اہل سنت[1]

فیصل دوم (Faisal II) (عربی: الملك فيصل الثاني) عراق کا آخری بادشاہ تھا۔ اس نے 4 اپریل 1939 سے 1958 جولائی تک حکومت کی، جب وہ 14 جولائی کے انقلاب کے دوران ہلاک ہو گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "IRAQ – Resurgence In The Shiite World – Part 8 – Jordan & The Hashemite Factors". APS Diplomat Redrawing the Islamic Map. 2005. Archived from the original on 2012-07-09. http://archive.is/XO1K.