بغداد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| بغداد |
|
|---|---|
|
|
|
| متناسقات: 33°20′00″N 44°26′00″E / 33.333333°N 44.433333°E | |
| ملک | |
| صوبہ | بغداد |
| حکومت | |
| - گورنر | حسین التہان |
| رقبہ | |
| - کُل | 1,134 کلومیٹر2 (437.8 میل2) |
| بلندی | 34 میٹر (112 فٹ) |
| آبادی (2011)[1][2] | |
| - کُل | 7,216,040 |
| تخمینہ | |
| موقعِ جال | http://www.baghdadgov.com |
بغداد عراق کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ماضی میں خلافت عباسیہ کا مرکز تھا۔ اسے منگول لشکروں نے تاراج کیا۔ شہر کی آبادی ساٹھ لاکھ ہے جو اسے عراق کا سب سے بڑا اور عالم عرب کا آبادی کے لحاظ سےقاہرہ کے بعد دوسرا بڑا شہر بناتی ہے۔ اس شہر میں شیخ عبد القادر جیلانی کا مزار بھی ہے۔
دجلہ کےکنارے واقع جدید شہر کی تاریخ کم از کم آٹھویں صدی عیسویں سے منصوب ہے جب کہ آبادی اس سے بھی پہلے تھی ۔ کسی دور میں دارالاسلام اور مسلم دنیا کا مرکز یہ شہر، 2003 سے جاری عراق جنگ کی وجہ سے آج انتشار کا شکار ہے ۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ Estimates of total population differ substantially. The Encyclopædia Britannica gives a 2001 population of 4,950,000, the 2006 Lancet Report states a population of 6,554,126 in 2004.
- "Baghdad." Encyclopædia Britannica. 2006. Encyclopædia Britannica Online. 13 November, 2006.
- "Mortality after the 2003 invasion of Iraq: a cross-sectional cluster sample survey"پی ڈی ایف (242 KiB). By Gilbert Burnham, Riyadh Lafta, Shannon Doocy, and Les Roberts. The Lancet, October 11, 2006
- Baghdad from GlobalSecurity.org
- ^ "Cities and urban areas in Iraq with population over 100,000", Mongabay.com
| ویکیمیڈیا العام میں بغداد سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |