خرطوم

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search

نیل ازرق اور نیل ابیض کے اتصال کے مقام پر واقع جمہوریہ سوڈان کا درالحکومت ۔ 1822ء میں اس کی بنیاد رکھی گئی ۔ 1885ء میں مہدی سوڈانی نے اس کا محاصرہ کرکے انگریز جنرل چارلس گارڈن کو فیصلہ کن شکست دی۔ جنرل گارڈن اس جنگ میں کام آیا۔ 1898ء میں لارڈ کچز نے خرطوم پر قبضہ کر لیا ۔ یہ شہر ریل کے ذریعے قاہرہ اور پورٹ سوڈان سے ملا ہوا ہے۔