تہران
| تہران تهران |
|
|---|---|
| — Metropolis — | |
|
|
|
| متناسقات: 35°41′46″N 51°25′23″E / 35.69611°N 51.42306°E | |
| ملک | |
| صوبہ | تہران |
| County | Tehran County Rey County Shemiranat County |
| حکومت | |
| - ناظم | محمد باقر قالیباف |
| رقبہ | |
| - Metropolis | 686 کلومیٹر2 (265 میل2) |
| - بلدیاتی رقبہ | 18,814 کلومیٹر2 (7,264 میل2) |
| بلندی | 1,200 میٹر (3,900 فٹ) |
| آبادی (2006) | |
| - کثافتِ آبادی | 10,327.6/کلومیٹر2 (26,748.3/میل2) |
| - عُمرانی | 7,088,287 |
| - بلدیہ | 13,413,348 |
| - ایران میں درجہ بلحاظ آبادی | پہلا |
| Population Data from 2006 Census and Tehran Municipality.[1][2] Metro area figure refers to Tehran Province. | |
| منطقۂ وقت | IRST (یو ٹی سی+3:30) |
| - موسمِ گرما (دبو) | IRDT (یو ٹی سی+4:30) |
| رموز رقبہ | 021 |
| موقعِ جال | www.tehran.ir |
تہران جمہوریہ ایران کا دار الحکومت ہے۔ تہران کی سرکاری زبان فارسی ہے۔ اور سرکاری مذہب شیعہ اسلام ہے۔ تہران میں جمہوریہ اسلامی کی دفترِ حکومت میں رہتا ہے۔ آج کل کے ایرانی صدر، محمود احمدی نژاد، تہران کے سابق میئر ہیں۔ تہران کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ بے ہنگم اور بے تحاشا ٹريفک كو تہران كا ايک مسئلہ خيال كيا جا رہا ہے بعض علاقوں میں گاڑى لانے کے لیے خصوصى پرمٹ دركار ہے كچه منطقوں کے لیے صرف ايک جفت نمبر والى گاڑیاں آگے آ سكتى ہیں اور دوسرے دن طاق نمبر والى – اس سب كے باوجود ہاہا کار مچی رہتى ہے انقلابى حكومت نے زير زمين ريل گاڑی کا منصوبہ بنايا تها جو چھ سات برس قبل مكمل ہو گیا ليكن مسئلہ صرف جزوى طور پر حل بوا- شہر میں نہايت عمده بسيں بهى چل رہى ہیں جن کے اسٹاپ ديكهنے سے تعلق ركهتے ہیں
حوالہ جات [ترمیم]
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں تہران سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |