ٹوکیو
وکیپیڈیا سے
ٹوکیو یا 'ٹوکیو شہر' جاپان کے 47 پریفیکچروں میں سے ایک ہے۔ جو کے اپنی کئ شہری سہولیات کے باعث، بماطبق جاپانی قانون شہر سے مشابہت رکہتا ہے ۔
جاپانی حکومت کا مرکز، جاپانی شاہی خاندان کا گہر اور جاپانی شاہی محل ہونے کی وجہ سے یہ جاپان کا غیر اعلانیہ دارالحکومت بھی ہے۔

