ناگاساکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ناگاساکی
Nagasaki

長崎
—  بنیادی شہر  —
長崎市 · ناگاساکی شہر
ناگاساکی

پرچم
ناگاساکی پریفیکچر میں ناگاساکی کا محل وقوع
ناگاساکیNagasaki is located in جاپان
ناگاساکی
Nagasaki
 
متناسقات: 32°47′N 129°52′E / 32.783°N 129.867°E / 32.783; 129.867متناسقات: 32°47′N 129°52′E / 32.783°N 129.867°E / 32.783; 129.867
ملک جاپان
علاقہ کیوشو
پریفیکچر ناگاساکی پریفیکچر
ضلع
حکومت
 - میئر تومیہیسا تاؤ (2007-)
رقبہ
 - کُل 406.35 کلومیٹر2 (156.9 میل2)
 - ارضی رقبہ 241.20 کلومیٹر2 (93.1 میل2)
 - آبی رقبہ 165.15 کلومیٹر2 (63.8 میل2)
آبادی (جنوری 1, 2009)
 - کُل 446,007
 کثافتِ آبادی 1,100/کلومیٹر2 (2,849/میل2)
منطقۂ وقت جاپان معیاری وقت (یو ٹی سی+9)
علامات شہر
- درخت چینی چربی درخت
- پھول Hydrangea
فون نمبر 095-825-5151
پتہ 2-22 ساکورا ماچی, ناگاساکی-شی, ناگاساکی-کین
850-8685
ویب سائٹ www1.city.nagasaki.nagasaki.jp

ناگاساکی جاپان میں واقع ناگاساکی پریفیکچر کا سب سے بڑا شہر اور دارلحکومت ہے۔یہ شہر 16 ویں صدی میں پرتگیزیوں کے ہاتھوں آباد ہوا تھا۔اس وجہ سے یہ شہر یورپی شہریوں کا آماجگاہ بن گیا اور اب اسمیں موجود عیسائی کلیساعیں یونیسکو کی جانب سے دنیاء کے اہم ترین عمارت میں شامل کردی گئی ہیں۔یہ ایک زمانے میں جاپان کا اہم فوجی بندرگاہ تھا۔
دوسری جنگ عظیم میں مہزب امریکہ نے یہاں ایٹم بم گرایا تھا۔

آب ہوا[ترمیم]

ناگاساکی (1981~2010) کا موسم
مہینہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 21.3
(70.3)
22.6
(72.7)
24.4
(75.9)
29.0
(84.2)
34.6
(94.3)
36.4
(97.5)
37.7
(99.9)
37.6
(99.7)
36.1
(97)
33.7
(92.7)
27.4
(81.3)
23.8
(74.8)
37.7
(99.9)
اوسطاً بلند سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 10.4
(50.7)
11.7
(53.1)
14.8
(58.6)
19.7
(67.5)
23.5
(74.3)
26.4
(79.5)
30.1
(86.2)
31.7
(89.1)
28.6
(83.5)
23.8
(74.8)
18.3
(64.9)
13.1
(55.6)
21.0
(69.8)
اوسطاً کم سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 3.8
(38.8)
4.4
(39.9)
7.3
(45.1)
11.6
(52.9)
15.8
(60.4)
20.0
(68)
24.3
(75.7)
25.1
(77.2)
21.8
(71.2)
16.1
(61)
10.8
(51.4)
5.9
(42.6)
13.9
(57)
کم ترین سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) −5.2
(22.6)
−4.8
(23.4)
−3.6
(25.5)
0.2
(32.4)
5.3
(41.5)
8.9
(48)
15.0
(59)
17.0
(62.6)
11.1
(52)
4.9
(40.8)
−0.2
(31.6)
−3.9
(25)
−5.2
(22.6)
عمل ترسیب م م (انچ) 64.0
(2.52)
85.7
(3.374)
132.0
(5.197)
151.3
(5.957)
179.3
(7.059)
314.6
(12.386)
314.4
(12.378)
195.4
(7.693)
188.8
(7.433)
85.8
(3.378)
85.6
(3.37)
60.8
(2.394)
1,857.7
(73.138)
برف باری س م (انچ) 2
(0.8)
1
(0.4)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
1
(0.4)
4
(1.6)
نمی 66 64 66 68 72 79 80 75 73 67 67 66 70
اوسطاً یومیہ ترسیب (≥ 0.5 mm) 11.1 9.9 12.5 10.8 10.6 13.5 11.6 9.8 9.7 6.2 9.0 10.0 124.7
اوسطاً یومیہ برف باری 1.2 0.9 0.2 0.0 0.0 0.0 0.0 0.0 0.0 0.0 0.0 0.2 2.5
دھوپ (گھنٹے) 102.8 119.7 148.5 174.7 184.4 135.3 178.7 210.7 172.8 181.4 137.9 119.1 1,866
Source #1: Japan Meteorological Agency[1]
Source #2: Japan Meteorological Agency (records)[2]

حوالہ جات[ترمیم]