صنعاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صنعاء
{{{official_name}}}
صنعاء Ṣan‘ā’
صنعاء
صنعاء is located in یمن
Location in Yemen
متناسقات: 15°20′54″N 44°12′23″E / 15.34833°N 44.20639°E / 15.34833; 44.20639متناسقات: 15°20′54″N 44°12′23″E / 15.34833°N 44.20639°E / 15.34833; 44.20639
ملک Flag of Yemen.svg یمن
انتظامی تقسیم امانۃ العاصمہ
حکومت
 - قسم بلدیاتی
 - میئر: جنرل عبدالقادر ہلالی
بلندی 7,382 فٹ (2,250 میٹر)
آبادی (2012)
 - دارالحکومت 1,937,451
 بلدیہ 2,167,961
منطقۂ وقت GMT+3

صنعاء عرب ملک یمن کا دارالحکومت ہے جو ملک کے وسطی حصے میں واقع ہے یہ شہر کسی یمنی صوبے کا حصہ نہیں بلکہ الامانۃ العاصمہ (وفاقی دارلحکومت) ہے یعنی اسلام آباد اور نئی دلی کے طرح صوبوں سے ایک الگ حیثیت رکھتا ہے