حیدرآباد، دکن

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


حیدر آباد دکن
عمومی معلومات
ملک بھارت
صوبہ آندھرا پردیش
رقبہ 260 مربع کلومیٹر
آبادی 3,632,094
حکومت
ناظم (میئر) تھیگالا کرشنا رڈی
تصویر:Locator map India
http://www.ourmch.com
Hyderabad Montage.png

حیدرآباد دکن ہندوستان کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کا دارالخلافہ اور ریاست کا سب سے بڑا شہر ہے۔ نظام کے دورحکومت میں دارالسلطنت رہا ہے۔

فہرست

[ترمیم] تاریخ

حيدرآباد دكن برطانوی ہندوستان میں الگ ریاست تھی ,اور وہاں اس كا اپنا سكہ رائج تھا, اور اپنی حكومت تھی, ليكن جب 1947 میں بھارتی حكومت قائم ہوئی تو أس نے دكن كی حكومت كو مٹا ديا اور بھارت میں شامل کر دیا۔

[ترمیم] جغرافیہ اور آبادی

حيدرآباد آندھراپرديش کی راجدھانی، جس کی آبادی 6,140,145 ہے–

[ترمیم] تعمیرات

شہر حیدرآباد میں دیکھنے لائق کئی تعمیرات ہیں، جن میں مشہور چار مینار سب سے اہم ہے۔ چند اور

[ترمیم] موسم

حیدرٱباد کا موسم سال بھرمين معتدل مگر قدرےگرم رہتا ہے ·برسات کے مؤسم مین بھی بارش بھت کم مقدار مین پڑھتی ہے·دسمبر کے مہینے مين درجہ حرارت مین تھوڑی سی گراوٹ ہو جاتی ہے·

[ترمیم] صنعت

انفرمیشن ٹیکنولوجی کا اہم مرکز ہے۔ حیدرآباد کے انفو ٹیک پارک کو “سائبرآباد“ کے نام سے جانا جاتاہے۔

[ترمیم] تجارت

کئی بھارتی شہروں کی طرح حیدرآباد میں رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں ایک اعلی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

[ترمیم] زراعت

[ترمیم] تہذیب

حیدرآبادی بریانی۔


[ترمیم] ادب

حیدرآباد، اردو تہذیب، تمدن، روایات۔ ادبی ثقافتی اور مذہبی مرکز ہے۔

[ترمیم] تہذیب و ثقافت

لاڈ بازار کی ایک دکان
لاڈ بازار کی ایک چوڑیوں کی دکان۔

[ترمیم] بیرونی روابط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں