فتح نگر، حیدرآباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فتح نگر، حیدرآباد (انگریزی: Fateh Nagar, Hyderabad) حیدرآباد، دکن کا ای رہائشی علاقہ ہے۔[1] اس علاقہ میں کچھ صنعتی کمپنیاں موجود ہیں۔ یہ بیگم پیٹ ہوائی اڈا کے جوار میں بسا ہے۔ علاقہ کا نام نواب عبد الفتح خان کے نام پر رکھا گیا جو نواب سلطان الملک بہادر کے بیٹے تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Archive News"۔ دی ہندو۔ 2010-10-20۔ 24 اکتوبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2016