بھوپال
وکیپیڈیا سے
بھوپال بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کی دارالحکومت ہے۔ بھوپال نام سے ہی راگ بھوپالی کا نام منصوب ہے۔ شہر بھوپال کو جھیلوں کا شہر اور مساجد کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں کی تاج المساجد بہت ہی خوبصورت مسجد مانی جاتی ہے۔
[ترمیم] اور دیکھو
راگ بھوپالی
[ترمیم] بیرونی روابط
- از عبدالقدیر خان، "بیگمات بھوپال ۔ سنہری دور"