گولکنڈہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
گولکنڈہ
Golconda
قلعہ گولکنڈہ
گولکنڈہ is located in آندھرا پردیش
Location within India Andhra Pradesh
عمومی معلومات
ملک بھارت
جغرافیائی متناسق نظام 17°23′N 78°24′E / 17.38°N 78.40°E / 17.38; 78.40
تکمیل سترہویں صدی

گولکنڈہ (Golkonda) جنوبی ہندوستان میں قدیم سلطنت قطب شاہی کا دارالحکومت اور ایک شہر تھا جس کے کھنڈرات اب بھی باقی ہیں۔ یہ حیدرآباد کے مغرب میں 11 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

یہ علاقہ دنیا بھر میں اسکی کانوں سے ہیرے جواہرات کی کان کنی کے لیے مشہور ہے۔ یہاں سے ملنے والے ہیروں میں کوہ نور، دریائے نور، ہوپ ڈایمنڈ، آئڈل آئی دنیا کے مشہور ہیرے ہیں۔

گولکنڈہ کی ترقی میں سب سے اہم کردار ابراہیم قلی قطب شاہ ولی کا ہے جو کہ سلطنت قطب شاہی کے چوتھے قطب شاہی (بادشاہ) تھے۔

جواہرات[ترمیم]

قلعہ گولکنڈہ[ترمیم]

تصاویر[ترمیم]