محمد قلی قطب شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
محمد قلی قطب شاہ
سلطنت قطب شاہی کے پانچویں سلطان
Muhammad Quli Qutb Shah portrait.JPG
محمد قلی قطب شاہ، تصویر از سمیتھونین ادارہ
عہد حکومت 1580–1611
پیدائش 1565
وفات 1611
پیشرو ابراہیم قطب شاہ
جانشین سلطان محمد قطب شاہ
شاہی گھرانہ گولکنڈہ
والد ابراھیم قلی قطب شاہ
محمد قلی قطب شاہ کا مقبرہ، حیدرآباد دکن، بھارت۔

محمد قلی قطب شاہ : (1580 - 1611) سلطنت قطب شاہی کے پانچویں سلطان تھے۔ ان کا دارالسلطنت گولکنڈہ تھا۔ انہوں نے حیدرآباد شہر کی تعمیر کرکے اسے اپنا دارالسلطنت بنایا۔ شہر حیدرآباد کو ایرانی شہر اصفہان سے متاثر ہوکر بنوایا گیا۔

تاریخ[ترمیم]

سلطان محمد قلی قطب شاہ، ابراہیم قلی قطب شاہ کے فرزند تھے۔ انہوں نے شہر حیدر آباد دکن کی تعمیر کی۔ ان کی (پہلی) راجدھانی گولکنڈہ سے شہر حیدرآباد کو منتقل کیا۔ شہر حیدر آباد کی تعمیری ڈیزائن ایرانی آرکٹکٹوں سے کی گئی۔

شہر حیدرآباد کو حضرت امام علی رضی اللہ کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اکثر لوگ یہ بھی سوچتے ہیں کہ شہر حیدرآباد دلیروں کا شہر ہے۔

محمد قلی قطب شاہ نے 1591 ء میں شہر حیدرآباد کے درمیان چار مینار کی تعمیر کروائی۔

ادب[ترمیم]

سلطان قلی قطب شاہ عربی، فارسی اردو اور تیلگو زبانوں میں ماہر تھے۔ ان کی شاعری فارسی اور اردو زبانوں میں ہے۔ اردو شاعری کا دیوان “کلیات قلی قطب شاہ مشہور ہے۔ اور ان کو پہلا صاحب دیوان (اردو) مانا جاتا ہے۔


پیشرو
ابراھیم قلی قطب شاہ
سلطنت قطب شاہی
1518–1687
جانشین
Shah

حوالہ جات[ترمیم]

  • Luther, Narendra. Prince, Poet, Lover, Builder: Muhammad Quli Qutb Shah, The Founder of Hyderabad

بیرونی روابط[ترمیم]

مزید پڑھئے[ترمیم]