شیلانگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شیلانگ (ہندی: शिलांग، بنگلہ: শিলং) بھارت کی ریاست میگھالیہ کا صدر مقام۔ مغربی کھاسی کی پہاڑیوں میں پانچ ہزار فٹ کا بلندی پر آباد ہے۔ آب و ہوا بڑی خوشگوار ہے۔ یہاں نارتھ ایسٹ ہل یونیورسٹی بھی ہے۔ نواحی اضلاع میں قبائلی آباد ہیں۔ آبادی (2001ء): 260،000۔