تیانجن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
تیانجن
Tianjin

天津
—  بلدیہ  —
天津市 ·بلدیہ تیانجن
تیانجن
بلدیہ تیانجن کا چین میں محل وقوع
متناسقات: 39°08′N 117°11′E / 39.133°N 117.183°E / 39.133; 117.183متناسقات: 39°08′N 117°11′E / 39.133°N 117.183°E / 39.133; 117.183
ملک عوامی جمہوریہ چین
آباد 340 قبل مسیح
تقسیمات
 - کاؤنٹی سطح
 - ٹاؤن شپ سطح

13 اضلاع, تین کاؤنٹی
240 قصبات اور گاؤں
حکومت
 - قسم بلدیہ
 - سی پی سی سیکرٹری سن چونلان
 - میئر ہوانگ شینگواو
 - کانگریس چیئرمین شیاو ہوائیوان
 - کانفرنس چیئرمین ہی لیفینگ
رقبہ
 - بلدیہ 11,760 کلومیٹر2 (4,540.6 میل2)
 - عُمرانی رقبہ 174.9 کلومیٹر2 (67.5 میل2)
 - بلدیاتی رقبہ 5,606.9 کلومیٹر2 (2,164.8 میل2)
آبادی (2012 مردم شماری)
 - بلدیہ 14,131,500
 کثافتِ آبادی 1,201.7/کلومیٹر2 (3,112.3/میل2)
 شہری 11,524,238
 بلدیہ 11,524,238
نام آبادی تیانجنی
تیانجنیر
منطقۂ وقت چین معیاری وقت (یو ٹی سی+8)
رمزِ ڈاک 300000 – 301900
رموز رقبہ 22
خام ملکی پیداوار 2013
 - کل CNY1.44 ٹریلین
(USD234.91 بلین) (بیسواں)
 - فی کس CNY 101,900
(USD 16,623) (اول)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.875 (تیسرا) – high
لائسنس پلیٹ سابقے A, B, C, D, F, G, H, J, K, L, M
E (ٹیکسی)
شہر پھول چینی گلاب
ویب سائٹ (چینی) www.tj.gov.cn
(انگریزی) www.tj.gov.cn/english

تیانجن (Tianjin) (چینی: 天津؛ پنین: Tiānjīn مینڈارن: [tʰjɛn˥ tɕin˥] ( سنیے)) شمالی چین میں ایک شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ عوامی جمہوریہ چین کی براہ راست زیر انتظام بلدیات کے تحت چار بلدیات میں سے ایک ہے (دیگر تین چونگکینگ، بیجنگ اور شنگھائی ہیں)۔ یہ شمالی چین میں سب سے بڑا ساحلی شہر ہے۔

آب و ہوا[ترمیم]

تیانجن (1971–2000) کا موسم
مہینہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسطاً بلند سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 1.8
(35.2)
5.0
(41)
11.7
(53.1)
20.5
(68.9)
26.1
(79)
30.1
(86.2)
31.0
(87.8)
30.2
(86.4)
26.3
(79.3)
19.7
(67.5)
10.6
(51.1)
3.9
(39)
18.1
(64.5)
اوسطاً کم سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) −7.5
(18.5)
−4.9
(23.2)
1.3
(34.3)
8.9
(48)
14.6
(58.3)
19.7
(67.5)
22.7
(72.9)
21.9
(71.4)
16.4
(61.5)
9.3
(48.7)
1.3
(34.3)
−4.9
(23.2)
8.2
(46.8)
عمل ترسیب م م (انچ) 3.3
(0.13)
4.0
(0.157)
7.7
(0.303)
20.9
(0.823)
37.7
(1.484)
71.1
(2.799)
170.6
(6.717)
145.7
(5.736)
46.1
(1.815)
22.7
(0.894)
10.4
(0.409)
4.1
(0.161)
544.3
(21.429)
نمی 56 54 53 51 56 64 76 77 68 64 63 59 61.8
اوسطاً یومیہ ترسیب (≥ 0.1 mm) 1.8 2.1 2.9 4.4 6.0 8.0 12.4 10.2 6.0 4.5 3.5 2.0 63.8
دھوپ (گھنٹے) 178.3 176.9 205.3 229.8 265.7 251.2 217.6 223.3 223.3 211.1 173.1 166.2 2,521.8
ماخذ: China Meteorological Administration[1]

حوالہ جات[ترمیم]