عوامی جمہوریہ چین کی براہ راست زیر انتظام بلدیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بلدیہ
Municipality[1]
(zhixiashi)
China municipalities numbered.svg
سادہ چینی 直辖市
روایتی چینی 直轄市

بلدیہ (Municipality) (چینی: 直辖市؛ پنین: zhíxiáshì) جسے براہ راست زیر انتظام بلدیہ (Direct-controlled municipality) براہ راست مرکزی حکومت کے تحت بلدیہ (Municipality directly under the central government) صوبہ سطح بلدیہ (Province-level Municipality) بھی کہا جاتا ہے، عوامی جمہوریہ چین کی شہروں کے لئے درجہ اول سطح کی درجہ بندی ہے۔

عوامی جمہوریہ چین کی موجودہ بلدیات[ترمیم]

آیزو[2] نام تقسیم آسان ہانزی ہانیو پنین مخفف علاقہ آبادی[3] رقبہ (کلومیٹر²) کثافت (/کلومیٹر²) تقسیمات شہر نشست صوبہ سے الگ
CN-11 بلدیہ بیجنگ 北京市 Běijīng Shì jīng شمالی 19,612,368 16,801 1,167 (14 اضلاع & 2 کاؤنٹی) ضلع ڈونگچینگ (东城区) ہیبئی
CN-12 بلدیہ تیانجن 天津市 Tiānjīn Shì jīn شمالی 12,938,224 11,760 1,100 (13 اضلاع & 3 کاؤنٹی) ضلع ہیپنگ (和平区) ہیبئی
CN-31 بلدیہ شنگھائی 上海市 Shànghǎi Shì مشرقی 23,019,148 6,340 3,630 (16 اضلاع & 1 کاؤنٹی) ضلع ہوانگپو (黄浦区) جیانگسو
CN-50 بلدیہ چونگکینگ 重庆市 Chóngqìng Shì جنوب مغرب 28,846,170
(بنیادی شہر 16,240,026)
82,300
(بنیادی شہر 6,268)
350
(بنیادی شہر 2158)
(19 اضلاع, 15 کاؤنٹی, & 4 خود مختار کاؤنٹی)
(بنیادی شہر: 16 اضلاع & 3 کاؤنٹی)
ضلع یوژونگ (渝中区) سیچوان

حوالہ جات[ترمیم]