گوانگڈونگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ گوانگڈونگ
Guangdong Province

广东省
—  صوبہ  —
نام (انتساخ)
 - چینی 广东省 (Guǎngdōng Shěng)
 - مخفف سادہ چینی: ; روایتی چینی: (پنین: Yuè, جیوٹپنگ: Jyut6, ییل: Yuht)
 - کینٹونیز جیوٹپنگ Gwong2 Dung1 Saang2
 - کینٹونیز ییل Gwóngdūng Sáang
 - ہاکا پنیم Gong3 Dung1 Sen3
 - ٹیوچیو پنیم Guang2 Dong1 Sên2
نقشہ محل وقوع صوبہ گوانگڈونگGuangdong Province
نقشہ محل وقوع صوبہ گوانگڈونگ
Guangdong Province
متناسقات: 23°24′N 113°30′E / 23.4°N 113.5°E / 23.4; 113.5متناسقات: 23°24′N 113°30′E / 23.4°N 113.5°E / 23.4; 113.5
نام پر 广 guǎng - "وسیع"
dōng- "مشرق"
لفظی معنی "مشرقی توسیع"
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
گوانگژو
تقسیمات 21 پریفیکچر, 121 کاؤنٹیاں, 1642 ٹاؤن شپ
حکومت
 - سیکرٹری ہو چونہوا
 - گورنر ژو شیاودان
رقبہ[1]
 - کُل 179,800 کلومیٹر2 (69,421.2 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ پندھرواں
آبادی (2012)[2]
 - کُل 105,940,000
 - درجہ اول
 کثافتِ آبادی 589.2/کلومیٹر2 (1,526/میل2)
 - کثافت درجہ ساتواں
آبادیات
 - نسلی تشکیل ہان - 99%
ژوانگ - 0.7%
یاو - 0.2%
 - زبانیں اور لہجے یو, ہاکا, ٹیوچیو, لیئژو حینی, توہوا, مینڈارن, ژوانگ
آیزو 3166 رمز CN-44
خام ملکی پیداوار (2013) CNY 6.22 ٹرلین
US$ 1.015 ٹرلین[3] (اول)
 - فی کس CNY 58,712
US$ 9,578 (آٹھواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.844 (اعلی) (چوتھا)
ویب سائٹ http://www.gd.gov.cn
(آسان چینی حروف)
گوانگڈونگ
سادہ چینی 广东
روایتی چینی 廣東
کینٹونیز جیوٹپنگ gwong2 dung1
کینٹونیز ییل Gwóngdūng
ہانیو پنین Guǎngdōng

گوانگڈونگ (Guangdong) (آسان چینی: 广东، روایتی چینی: 广东؛ مینڈارن پنین: Guǎngdōng) بحیرہ جنوبی چین کے ساحل پر عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے۔ گوانگڈونگ کو انگریزی میں کینٹن (Canton) یا کوانگٹنگ (Kwangtung) کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ ہینان اور سیچوان کو پھیچے چھوڑتے ہوئے جنوری 2005ء میں چین کا سب سے زیادہ آبادی والا صوبہ بن گیا۔ [4]

معیشت[ترمیم]

یہ صوبہ گوانگڈونگ کا سرکاری اندازوں کا ایک خام ملکی پیداوار رجحان ہے جو کہ ملین چینی یوآن میں ہے۔

سال خام ملکی پیداوار
1980 24,521
1985 55,305
1990 140,184
1995 538,132
2000 966,223
2008 3,570,000
2009 3,908,159
2010 4,596,300


حوالہ جات[ترمیم]


بیرونی روابط[ترمیم]