ہونان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ ہونان
Hunan Province

湖南省
—  صوبہ  —
نام (انتساخ)
 - چینی 湖南省 (Húnán Shěng)
 - مخفف (پنین: Xiāng)
 -  
نقشہ محل وقوع صوبہ ہونانHunan Province
نقشہ محل وقوع صوبہ ہونان
Hunan Province
متناسقات: 27°24′N 111°48′E / 27.4°N 111.8°E / 27.4; 111.8متناسقات: 27°24′N 111°48′E / 27.4°N 111.8°E / 27.4; 111.8
نام پر hú – جھیل
nán – جنوب
"جھیل کے جنوب میں"
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
چانگشا
تقسیمات 14 پریفیکچر, 122 کاؤنٹیاں, 2576 ٹاؤن شپ
حکومت
 - سیکرٹری شو شووسینگ
 - گورنر دو جیاہاو
رقبہ[1]
 - کُل 210,000 کلومیٹر2 (81,081.5 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ دسواں
آبادی (2012)[2]
 - کُل 71,356,000
 - درجہ ساتواں
 کثافتِ آبادی 339.8/کلومیٹر2 (880.1/میل2)
 - کثافت درجہ تیرہواں
آبادیات
 - نسلی تشکیل ہان – 90%
توجیا – 4%
میاو – 3%
ڈونگ – 1%
یاو – 1%
 - زبانیں اور لہجے شیانگ, جنوب مغربی مینڈارن, گان, توہوا, واشیانگ
آیزو 3166 رمز CN-43
خام ملکی پیداوار (2013) CNY 2.45 ٹریلین
US$ 400 بلین (دسواں)
 - فی کس CNY 34,335
US$ 5,601 (بیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.781 (متوسط) (انیسواں)
ویب سائٹ http://www.enghunan.gov.cn/ (انگریزی)

ہونان (Hunan) (چینی: 湖南؛ پنین: اس آواز کے متعلق Húnán) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو کہ ملک کے جنوب وسطی حصے میں واقع ہے۔

ہونان کی سرحد شمال میں ہوبئی، مشرق میں جیانگشی، جنوب مشرق میں گوانگڈونگ، جنوب مغرب میں گوانگشی، مغرب میں گوئیژو اور شمال مغرب میں چونگکینگ سے ملتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "Doing Business in China – Survey". Ministry Of Commerce – People's Republic Of China. http://english.mofcom.gov.cn/article/zt_business/lanmub/۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 August 2013. 
  2. ^ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1 (No. 2)]". National Bureau of Statistics of China. 29 April 2011. http://www.stats.gov.cn/english/newsandcomingevents/t20110429_402722516.htm۔ اخذ کردہ بتاریخ 4 August 2013. 


بیرونی روابط[ترمیم]