یوننان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ یوننان
Yunnan Province

云南省
—  صوبہ  —
نام (انتساخ)
 - چینی 云南省 (Yúnnán Shěng)
 - مخفف (Diān)
اس کے علاوہ: / (Yún)
 -  
نقشہ محل وقوع صوبہ یوننانYunnan Province
نقشہ محل وقوع صوبہ یوننان
Yunnan Province
متناسقات: 25°03′N 101°52′E / 25.05°N 101.867°E / 25.05; 101.867متناسقات: 25°03′N 101°52′E / 25.05°N 101.867°E / 25.05; 101.867
نام پر Yún (/) – سلسلہ کوہ یونلنگ
nán () – جنوب
"یونلنگ کی جنوبی زمین"[1]
دارالحکومت کونمینگ
تقسیمات 16 پریفیکچر, 129 کاؤنٹیاں, 1565 ٹاؤن شپ
حکومت
 - سیکرٹری چن گواگرونگ
 - گورنر لہ جیہینگ
رقبہ[2]
 - کُل 394,000 کلومیٹر2 (152,124.3 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ آٹھوان
آبادی (2010)[3]
 - کُل 45,966,239
 - درجہ بارہواں
 کثافتِ آبادی 116.7/کلومیٹر2 (302.2/میل2)
 - کثافت درجہ چوبیسواں
آبادیات
 - نسلی تشکیل ہان – 67%
یی – 11%
بائی – 3.6%
ہانی – 3.4%
ژوانگ – 2.7%
دائی – 2.7%
میاو – 2.5%
ہوئی – 1.5%
تبتی – 0.3%- ڈیآنگ(تآنگ)-0.19%
 - زبانیں اور لہجے جنوب مغربی مینڈارن
آیزو 3166 رمز CN-53
خام ملکی پیداوار (2013) CNY 1.172 ٹرلین
US$ 191.19 بلین (چوبیسواں)
 - فی کس CNY 25,478
US$ 4,156 (تیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.710 (متوسط) (اٹھائیسواں)
ویب سائٹ http://www.yn.gov.cn (آسان چینی)
یوننان
سادہ چینی 云南
روایتی چینی 雲南
ہانیو پنین Yúnnán
لغوی معنی بادل پہاڑوں کا جنوبی

یوننان (Yunnan) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے۔ جو کہ بعید جنوب مغربی چین میں واقع ہے۔ یہ تقریبا 394,000 مربع کلومیٹر (152،000 مربع میل) پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی آبادی 45.7 ملین (2009) ہے۔ صوبے کا دارالحکومت کونمینگ ہے۔ صوبے کی سرحدیں ویتنام، لاؤس اور برما سے ملتی ہیں۔


حوالہ جات[ترمیم]