آیزو 3166

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

آیزو 3166 (ISO 3166) ایک معیار ہے جو بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت (آئی ایس او) کی طرف سے شائع کیا جاتا ہے۔ یہ ممالک، انحصاری علاقوں، جغرافیائی دلچسپی کے خصوصی علاقوں اور ان کے بنیادی ذیلی تقسیم (مثلاْ صوبے یا ریاستیں) کے ناموں کے لئے رموز کی وضاحت کرتا ہے۔ معیار ممالک کے سرکاری ناموں کی نمائندگی اور ان کی ذیلی تقسیم کے لئے رموز ہیں۔ یہ تین حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ [1]

  • آیزو 3166-2 ممالک کے ناموں ان کی ذیلی تقسیم کی نمائندگی - حصہ دوم: ملکی ذیلی تقسیم رموز (مثلاْ صوبے یا ریاستیں)
  • آیزو 3166-3 ممالک کے ناموں ان کی ذیلی تقسیم کی نمائندگی - حصہ سوم: ممالک کے سابقہ مستعمل ناموں کے لئے رموز

مزید دیکھیے[ترمیم]

آئیسو4217

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "What is ISO 3166?". International Organization for Standardization (ISO). http://www.iso.org/iso/home/standards/country_codes.htm.