آیزو 3166-2:MY

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آیزو 3166-2:MY آیزو 3166-2 میں ملائیشیا کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز[ترمیم]

رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم زمرہ
MY-14  کوالا لمپور وفاقی علاقہ
MY-15  لابوان وفاقی علاقہ
MY-16  پتراجایا وفاقی علاقہ
MY-01  جوھر ریاست
MY-02  قدح ریاست
MY-03  کیلانتن ریاست
MY-04  ملاکا ریاست
MY-05  نگری سمبیلان ریاست
MY-06  پاہانگ ریاست
MY-08  پیراک ریاست
MY-09  پرلس ریاست
MY-07  پینانگ ریاست
MY-12  صباح ریاست
MY-13  سراواک ریاست
MY-10  سلنگور ریاست
MY-11  تیرنگانو ریاست

حوالہ جات[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]