آیزو 3166-2:DO

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آیزو 3166-2:DO آیزو 3166-2 میں جمہوریہ ڈومینیکن کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز[ترمیم]

صوبے اور اضلاع[ترمیم]

Code ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم زمرہ بنیادی ذیلی تقسیم
DO-01 وفاقی ضلع، جمہوریہ ڈومینیکن (سانتو دومینگو) ضلع DO-40
DO-02 آسوا صوبہ صوبہ DO-41
DO-03 باوروکو صوبہ صوبہ DO-38
DO-04 بارائونا صوبہ صوبہ DO-38
DO-05 داخابون صوبہ صوبہ DO-34
DO-06 دوارتے صوبہ صوبہ DO-33
DO-08 ایل سئیبو صوبہ صوبہ DO-42
DO-09 ایسپایئات صوبہ صوبہ DO-35
DO-30 آتو مائیور صوبہ صوبہ DO-39
DO-10 اندیپیندینسیا صوبہ صوبہ DO-38
DO-11 لا التاغراسیا صوبہ صوبہ DO-42
DO-07 ایلیاس پینیا صوبہ صوبہ DO-37
DO-12 لا رومانا صوبہ، جمہوریہ ڈومینیکن صوبہ DO-42
DO-13 لا ویغا صوبہ صوبہ DO-36
DO-14 ماریا ترینیداد سانچیز صوبہ صوبہ DO-33
DO-28 مونسینیور نوویئل صوبہ صوبہ DO-36
DO-15 مونتے کریستی صوبہ صوبہ DO-34
DO-29 مونتے پلاتا صوبہ صوبہ DO-39
DO-16 پیدرنالیس صوبہ صوبہ DO-38
DO-17 پیراویا صوبہ صوبہ DO-41
DO-18 پورتو پلاتا صوبہ صوبہ DO-35
DO-19 ایرماناس میرابال صوبہ صوبہ DO-33
DO-20 سامانآ صوبہ صوبہ DO-33
DO-21 سان کریستوبال صوبہ صوبہ DO-41
DO-31 سان خوسے دے اوکوا صوبہ صوبہ DO-41
DO-22 سان خوان صوبہ (جمہوریہ ڈومینیکن) صوبہ DO-37
DO-23 سان پیدرو دے ماکوریس صوبہ صوبہ DO-39
DO-24 سانچیز رامیریز صوبہ صوبہ DO-36
DO-25 سانتیاغو صوبہ (جمہوریہ ڈومینیکن) صوبہ DO-35
DO-26 سانتیاغو روریغیز صوبہ صوبہ DO-34
DO-32 سانتو دومینگو صوبہ صوبہ DO-40
DO-27 بالبیردے صوبہ صوبہ DO-34

حوالہ جات[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]