آیزو 3166-3

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

آیزو 3166-3 (ISO 3166-3) آیزو 3166 کے معیار کا حصہ ہے جسے بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت شائع کرتی ہے۔ یہ ان ممالک کے رموز کی وضاحت کرتا ہے جنہیں 1974ء میں اپنی پہلی اشاعت کے بعد آیزو 3166-1 سے خارج کر دیا گیا ہے۔ آیزو 3166-3 میں ہر سابق ملک کے نام کے لیے ایک چار حرفی الفبائی رمز مقرر کیا جاتا ہے۔

پہلے دو حروف کے سابقہ ملک کے آیزو 3166-1 الفا-2 سے ہیں، جبکہ آخری دو حروف کے مندرجہ ذیل قوانین کے مطابق اخذ کیے جاتے ہیں: [1][2][3]

  • اگر ملک نے اپنا نام تبدیل لیا ہے تو نئے آیزو 3166-1 الفا-2 کا رمز استعمال کیا جاتا ہے (مثلاْ برما کا نیا نام میانمار ہے اور اسکا نیا رمز MM استعمال کیا گیا ہے)
  • اگر ملک کے کئی حصوں میں تقسیم ہو گیا ہے تو خصوصی رمز HH استعمال کیا جاتا ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اسکا کوئی واحد جانشین ملک نہیں۔

موجودہ رموز[ترمیم]

  • سابقہ ملک کا نام - ملک کا نام
  • سابقہ رموز - آیزو 3166-1 الفا-2، الفا-3 اور عددی رموز
  • مدت مستعمل - وہ سال جب یہ رمز باضابطہ تفویض کیا گیا
  • آیزو 3166-3 - سابقہ ملک کے نام لئے مقرر چار حروفی رمز
  • نیا ملک کا نام اور رمز - جانشین ممالک اور ان کے آیزو 3166-1 رموز


سابقہ ملک کا نام سابقہ رموز مدت مستعمل آیزو 3166-3 رمز نیا ملک کا نام اور رمز
برطانوی انٹارکٹک علاقہ BQ, ATB, 080 1974–1979 BQAQ ضم: انٹارکٹکا (AQ, ATA, 010)
برما BU, BUR, 104 1974–1989 BUMM نام تبدیل بطور میانمار (MM, MMR, 104)
بیلاروسی سوویت اشتراکی جمہوریہ BY, BYS, 112 1974–1992 BYAA نام تبدیل بطور بیلاروس (BY, BLR, 112)
جزائر کینٹن و اینڈربری CT, CTE, 128 1974–1984 CTKI ضم: کیریباتی (KI, KIR, 296)
چیکوسلوواکیہ CS, CSK, 200 1974–1993 CSHH
منقسم:
چیک جمہوریہ (CZ, CZE, 203)
سلوواکیہ (SK, SVK, 703)
داهومی DY, DHY, 204 1974–1977 DYBJ نام تبدیل بطور بینن (BJ, BEN, 204)
کوئین ماود لینڈ NQ, ATN, 216 1974–1983 NQAQ ضم: انٹارکٹکا (AQ, ATA, 010)
مشرقی تیمور [note 1] TP, TMP, 626 1974–2002 TPTL نام تبدیل بطور تیمور لیسٹ (TL, TLS, 626)
فرانس، میٹروپولیٹن FX, FXX, 249 1993–1997 FXFR ضم: فرانس (FR, FRA, 250)
فرانسیسی عفار و عیسی AI, AFI, 262 1974–1977 AIDJ نام تبدیل بطور جبوتی (DJ, DJI, 262)
سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا FQ, ATF, 260 1974–1979 FQHH منقسم:
حصہ انٹارکٹکا (AQ, ATA, 010) (i.e., ادیلی لینڈ)
جنوبی فرانسیسی علاقہ جات (TF, ATF, 260)
جرمن عوامی جمہوریہ DD, DDR, 278 1974–1990 DDDE ضم: جرمنی (DE, DEU, 276)
جزائر گلبرٹ و الیس GE, GEL, 296 1974–1979 GEHH منقسم:
کیریباتی (KI, KIR, 296)
تووالو (TV, TUV, 798)
جزیرہ جانسٹن JT, JTN, 396 1974–1986 JTUM ضم: امریکی چھوٹے بیرونی جزائر (UM, UMI, 581)
جزیرہ مڈوے MI, MID, 488 1974–1986 MIUM ضم: امریکی چھوٹے بیرونی جزائر (UM, UMI, 581)
نیدرلینڈز انٹیلیز AN, ANT, 530
[note 2]
1974–2010 [note 3] ANHH منقسم:
بونایر، سینٹ ایوسٹائیس اور سابا (BQ, BES, 535) [note 4]
کیوراساؤ (CW, CUW, 531)
سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) (SX, SXM, 534)
غیر جانبدار علاقہ NT, NTZ, 536 1974–1993 NTHH منقسم:
حصہ عراق (IQ, IRQ, 368)
حصہ سعودی عرب (SA, SAU, 682)
نیو ہبریدس NH, NHB, 548 1974–1980 NHVU نام تبدیل بطور وانواتو (VU, VUT, 548)
بحر الکاہل جزائر اعتماد علاقہ PC, PCI, 582 1974–1986 PCHH منقسم:
جزائر مارشل (MH, MHL, 584)
ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا (FM, FSM, 583)
جزائر شمالی ماریانا (MP, MNP, 580)
پلاؤ (PW, PLW, 585)
نہر پاناما علاقہ PZ, PCZ, 594 1974–1980 PZPA ضم: پاناما (PA, PAN, 591)
سربیا و مونٹینیگرو CS, SCG, 891 2003–2006 CSXX
[note 5]
منقسم:
مونٹینیگرو (ME, MNE, 499)
سربیا (RS, SRB, 688)
سکم SK, SKM, 698 1974–1975 SKIN ضم: بھارت (IN, IND, 356)
شمالی روڈیسیا RH, RHO, 716 1974–1980 RHZW نام تبدیل بطور زمبابوے (ZW, ZWE, 716)
اپر وولٹا HV, HVO, 854 1974–1984 HVBF نام تبدیل بطور برکینا فاسو (BF, BFA, 854)
امریکی متفرق بحر الکاہل جزائر PU, PUS, 849 1974–1986 PUUM ضم: امریکی چھوٹے بیرونی جزائر (UM, UMI, 581)
سوویت اتحاد SU, SUN, 810 1974–1992 SUHH منقسم: [note 6]
آرمینیا (AM, ARM, 051)
آذربائیجان (AZ, AZE, 031)
استونیا (EE, EST, 233)
جارجیا (GE, GEO, 268)
قازقستان (KZ, KAZ, 398)
کرغیزستان (KG, KGZ, 417)
لٹویا (LV, LVA, 428)
لتھووینیا (LT, LTU, 440)
جمہوریہ مالدووا (MD, MDA, 498)
روسی وفاق (RU, RUS, 643)
تاجکستان (TJ, TJK, 762)
ترکمانستان (TM, TKM, 795)
ازبکستان (UZ, UZB, 860)
ویت نام، جمہوری جمہوریہ VD, VDR, 704 1974–1977 VDVN ضم: ویتنام (VN, VNM, 704)
جزیرہ ویک WK, WAK, 872 1974–1986 WKUM ضم: امریکی چھوٹے بیرونی جزائر (UM, UMI, 581)
عوامی جمہوری جمہوریہ یمن YD, YMD, 720 1974–1990 YDYE ضم: یمن (YE, YEM, 887)
یوگوسلاویہ YU, YUG, 891
[note 7]
1974–2003 YUCS نام تبدیل بطور سربیا و مونٹینیگرو (CS, SCG, 891)
زائر ZR, ZAR, 180 1974–1997 ZRCD نام تبدیل بطور جمہوری جمہوریہ کانگو (CD, COD, 180)

حوالہ جات[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]

  1. ^ East Timor was included in ISO 3166-1 under the name of Portuguese Timor from 1974 to 1977.
  2. ^ The ISO 3166-1 numeric code of the Netherlands Antilles was changed from 532 to 530 after Aruba split away in 1986.
  3. ^ The period of validity was corrected from 1974-2011 to 1974-2010 with a reissue of ISO 3166-3 Newsletter I-6.
  4. ^ The territory name was corrected from "Bonaire, Saint Eustatius and Saba" to "Bonaire, Sint Eustatius and Saba" in ISO 3166-1 Newsletter VI-9.
  5. ^ Initially the ISO 3166-3 code CSHH was assigned to represent Serbia and Montenegro (Newsletter I-4), even though it had already been assigned to represent Czechoslovakia. The ISO 3166/MA later rectified the problem by agreeing to assign the ISO 3166-3 code CSXX to represent Serbia and Montenegro (Newsletter I-5).
  6. ^ Despite being part of the USSR, Belarus (then Byelorussian SSR) and Ukraine (then Ukrainian SSR) already had their own ISO 3166-1 codes due to them being UN members since 1945.
  7. ^ The ISO 3166-1 numeric code of Yugoslavia was changed from 890 (for the اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ) to 891 (for the سربیا و مونٹینیگرو) in 1993.