ژجیانگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ ژجیانگ
Zhejiang Province

浙江省
—  صوبہ  —
نام (انتساخ)
 - چینی 浙江省 (Zhèjiāng Shěng)
 - مخفف (پنین: Zhè)
 - وو Tsehkaon San
نقشہ محل وقوع صوبہ ژجیانگZhejiang Province
نقشہ محل وقوع صوبہ ژجیانگ
Zhejiang Province
متناسقات: 29°12′N 120°30′E / 29.2°N 120.5°E / 29.2; 120.5متناسقات: 29°12′N 120°30′E / 29.2°N 120.5°E / 29.2; 120.5
نام پر دریائے چیانتانگ کا قدیم نام
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
ہانگژو
تقسیمات 11 پریفیکچر, 90 کاؤنٹیاں, 1570 ٹاؤن شپ
حکومت
 - سیکرٹری شیا باولونگ
 - گورنر لی چیانگ
رقبہ
 - کُل 101,800 کلومیٹر2 (39,305.2 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ چھبیسواں
آبادی (2013)[1]
 - کُل 54,890,000
 - درجہ دسواں
 کثافتِ آبادی 539.2/کلومیٹر2 (1,396.5/میل2)
 - کثافت درجہ 8th
آبادیات
 - نسلی تشکیل ہان: 99.2%
شی: 0.4%
 - زبانیں اور لہجے وو, ہوئیژو, جیانگہوائی مینڈارن من نان
آیزو 3166 رمز CN-33
خام ملکی پیداوار (2013[2]) CNY 3.7568 ٹرلین
US$ 606.601 بلین (4th)
 - فی کس CNY 68,462
US$ 11,055 (پانچواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.841 (اعلی) (پانچواں)
ویب سائٹ www.zj.gov.cn
ژجیانگ
چینی 浙江

ژجیانگ (Zhejiang) (چینی: 浙江؛ پنین: اس آواز کے متعلق Zhèjiāng ) [3] عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے۔ ژجیانگ کی سرحدیں شمال میں جیانگسو صوبہ اور بلدیہ شنگھائی سے ملتی ہیں۔ انہوئی صوبہ شمال مغرب میں، جیانگشی صوبہ مغرب میں اور جنوب میں فوجیان صوبہ جبکہ مشرق میں بحیرہ شرقی چین واقع ہے، جس کے پرے جاپان کے جزائر ریوکیو واقع ہیں۔۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1 (No. 2)]". National Bureau of Statistics of China. 29 April 2011. http://www.stats.gov.cn/english/newsandcomingevents/t20110429_402722516.htm۔ اخذ کردہ بتاریخ 4 August 2013. 
  2. ^ خطا در حوالہ: غلط <ref> ٹیگ؛ حوالہ بنام stat کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا
  3. ^ Roberts, Edmund (1837). Embassy to the Eastern Courts of Cochin-China, Siam, and Muscat. New York: Harper & Brothers. p. 122. http://www.wdl.org/en/item/7317/view/1/122/. 


بیرونی روابط[ترمیم]