جیانگسو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ جیانگسو
Jiangsu Province

江苏省
—  صوبہ  —
نام (انتساخ)
 - چینی 江苏省 (Jiāngsū Shěng)
 - مخفف (پنین: Sū)
 - وو Kaonsou San
نقشہ محل وقوع صوبہ جیانگسوJiangsu Province
نقشہ محل وقوع صوبہ جیانگسو
Jiangsu Province
متناسقات: 32°54′N 119°48′E / 32.9°N 119.8°E / 32.9; 119.8متناسقات: 32°54′N 119°48′E / 32.9°N 119.8°E / 32.9; 119.8
نام پر jiāng - جیانگنینگ (اب نانجنگ)
sū - سوثوو
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
نانجنگ
تقسیمات 13 پریفیکچر, 106 کاؤنٹیاں, 1488 ٹاؤن شپ
حکومت
 - سیکرٹری لیو ژیجون
 - گورنر لی شویونگ
رقبہ
 - کُل 102,600 کلومیٹر2 (39,614.1 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ پچیسواں
آبادی (2012)[1]
 - کُل 79,200,000
 - درجہ پانچواں
 کثافتِ آبادی 771.9/کلومیٹر2 (1,999.3/میل2)
 - کثافت درجہ چوتھا
آبادیات
 - نسلی تشکیل ہان - 99.6%
ہوئی - 0.2%
 - زبانیں اور لہجے جیانگہوائی مینڈارن, وو, ثوانگیوان مینڈارن
آیزو 3166 رمز CN-32
خام ملکی پیداوار (2013) CNY 5.92 ٹریلین
US$ 965.74 بلین[2] (دوسرا)
 - فی کس CNY 74,747
US$ 12,194 (چوتھا)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.837 (اعلی) (چھٹا)
ویب سائٹ http://www.jiangsu.gov.cn/

جیانگسو (Jiangsu) (آسان چینی: 江苏؛ روایتی چینی: 江蘇؛پنین: Jiāngsū ) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو مشرقی چین میں واقع ہے۔ یہ چین کا سب سے زیادہ کثافت آبادی والا صوبہ ہے۔ اگرچہصوبائی سطح بلدیات شنگھائی, بیجنگ, اور تیانجن اعلی کثافت رکھتی ہیں۔ جیانگسو کی سرحد شمال میں شانڈونگ، مغرب میں انہوئی، اور جنوب میں ژجیانگ اور شنگھائی سے ملتی ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]