چنگھائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ چنگھائی
Qinghai Province

青海省
—  صوبہ  —
نام (انتساخ)
 - چینی 青海省 (Qīnghǎi Shěng)
 - مخفف (پنین: Qīng)
 -  
دیگر (انتساخ)
 - تبتی མཚོ་སྔོན་ཞིང་ཆེན།
 - منگولیائی ᠬᠥᠬᠡ ᠨᠠᠭᠤᠷ ᠮᠤᠶᠶ
نقشہ محل وقوع صوبہ چنگھائیQinghai Province
نقشہ محل وقوع صوبہ چنگھائی
Qinghai Province
متناسقات: 35°N 96°E / 35°N 96°E / 35; 96متناسقات: 35°N 96°E / 35°N 96°E / 35; 96
نام پر چنگھائی جھیل کے نام سے ماخوذ ("نیلی / سبز جھیل").
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
شینینگ
تقسیمات 8 پریفیکچر, 43 کاؤنٹیاں, 429 ٹاؤن شپ
حکومت
 - سیکرٹری لیو ہونگانگ
 - گورنر ہاو پینگ
رقبہ[1]
 - کُل 720,000 کلومیٹر2 (277,993.6 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ چوتھا
آبادی (2010)[2]
 - کُل 5,626,722
 - درجہ تیسواں
 کثافتِ آبادی 7.8/کلومیٹر2 (20.2/میل2)
 - کثافت درجہ تیسواں
آبادیات
 - نسلی تشکیل ہان - 54%
تبتی - 21%
ہوئی - 16%
ٹو - 4%
سالار - 1.8%
منگول - 1.8%
 - زبانیں اور لہجے ژونگیوان مینڈارن, امدو تبتی, سالار, یوگور, اوئرات اور منگور
آیزو 3166 رمز CN-63
خام ملکی پیداوار (2011) CNY 163.4 بلین
US$ 25.9 بلین (تیسواں)
 - فی کس CNY 24,115
US$ 3,562 (بائیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.720 (متوسط) (ستائیسواں)
ویب سائٹ http://www.qh.gov.cn/
(آسان چینی)

چنگھائی (Qinghai) (چینی: 青海؛ پنین: Qīnghǎi) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو کہ شمال مغربی چین میں واقع ہے۔ اسکا شمار چین کی انتظامی تقسیم میں سب سے بڑے صوبوں میں کیا جاتا ہے، صوبے کے رقبہ کے اعتبار سے یہ چوتھا سب سے بڑا صوبہ ہے لیکن آبادی کے لحاظ سے یہ تیسرا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔


Monggol bicig.svg
یہ مضمون ، منگولیائی متن رکھتا ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، منگولیائی متن کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔


چنگھائی
چینی نام
چینی 青海
ہانیو پنین Qīnghǎi
تبتی نام
تبتی མཚོ་སྔོན་
منگولیائی نام
منگولیائی نص ᠬᠥᠬᠡ ᠨᠠᠭᠤᠷ


حوالہ جات[ترمیم]