جیلن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ جیلن
Jilin Province

吉林省
—  صوبہ  —
نام (انتساخ)
 - چینی 吉林省 (Jílín Shěng)
 - مخفف (پنین: Jí)
 -  
نقشہ محل وقوع صوبہ جیلنJilin Province
نقشہ محل وقوع صوبہ جیلن
Jilin Province
متناسقات: 43°42′N 126°12′E / 43.7°N 126.2°E / 43.7; 126.2متناسقات: 43°42′N 126°12′E / 43.7°N 126.2°E / 43.7; 126.2
نام پر ماخوذ girin ula, ایک مانچو جملہ معنی "دریا کے ساتھ"
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
چانگچون
تقسیمات 9 پریفیکچر, 60 کاؤنٹیاں, 1006 ٹاؤن شپ
حکومت
 - سیکرٹری وانگ رولن
 - گورنر بیانچولو
رقبہ[1]
 - کُل 187,400 کلومیٹر2 (72,355.5 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ تیرہواں
آبادی (2010)[2]
 - کُل 27,462,297
 - درجہ اکیسواں
 کثافتِ آبادی 146.5/کلومیٹر2 (379.5/میل2)
 - کثافت درجہ تیئیسواں
آبادیات
 - نسلی تشکیل ہان - 91%
کوریائی - 4%
مانچو - 4%
منگول - 0.6%
ہوئی - 0.5%
 - زبانیں اور لہجے شمال مشرقی مینڈارن, ہامگیونگ کوریائی
آیزو 3166 رمز CN-22
خام ملکی پیداوار (2011) CNY 1053.1 بلین
US$ 167.1 بلین (بائیسواں)
 - فی کس CNY 31,599
US$ 4,668 (گیارہواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.815 (اعلی) (نواں)
ویب سائٹ http://www.jl.gov.cn
(آسان چینی)

جیلن (Jilin) (چینی: 吉林) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو کہ شمال مشرقی چین میں منچوریا میں واقع ہے۔ جیلن کی سرحدیں مشرق میں شمالی کوریا اور روس ، شمال میں ہیلونگجیانگ، جنوب میں لیاؤننگ اورغرب میں اندرونی منگولیا سے ملتی ہیں۔


حوالہ جات[ترمیم]


‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=جیلن&oldid=846004’’ مستعادہ منجانب