جنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جنوری گريگورين سال کا پہلا مہینہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں سردی کا موسم ہوتا ہے جبکہ جنوبی نصف کرہ میں گرمیوں کا۔ قدیم زمانہ میں یہ سال کا گیارہواں مہینہ شمار ہوتا تھا۔

نام[ترمیم]

اس کا نام قدیم روم کے دروازوں اور راستوں کے دیوتا ”جینس“ یا ”جانوس“ (Janus) کے نام پر رکھا گیا تھا۔وہ دیوتا دروازوں اور راستوں کی نگہبانی کرتا تھا۔اسی سے نکلےلفظJanitor کا مطلب بھی دربان (Doorkeeper) ہوتا ہے۔


جنوری کی تواریخ
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31