3 فروری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2004ء سائنسدانوں نے اجرام فلکی پرغیر شمسی سیارے پر آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کی تشخیص کی [1]
- 1999ء جموں اور کشمیر کی سیاسی پارٹی جمہوری جنتا دل کا دوبارہ قیام [1]
- 1994ء امریکی صدر بل کلنٹن نے ویتنام کے خلاف تجارتی پابندی ختم کردی [1]
- 1916ء کینیڈین دارالحکومت اوٹاوا میں پارلیمنٹ کی عمارت جل کے خاکستر [1]
- 1783ء اسپین نے امریکی آزادی تسلیم کی [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2827/