15 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
13 مارچ 14 مارچ 15 مارچ 16 مارچ 17 مارچ

واقعات[ترمیم]

  • 2003ء ہو جن تاؤ چین کے صدر بنے۔ [1]
  • 1985ء ہلا انٹرنیٹ ڈومین نیم سمبولکس ڈاٹ کام رجسٹرڈ ہوا۔ [1]
  • 1961ء جنوبی افریقہ نے دولت مشترکہ سے علیحدگی اختیار کی۔ [1]
  • 1939ء جرمنی نے چیکو سلواکیہ پر قبضہ کیا۔ [1]
  • 1877ء برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کرکٹ میچ شروع ہوا۔ [1]
  • 1744ء فرانسیسی بادشاہ لوئس پندرہ نے برطانیہ سے جنگ کا اعلان کیا۔ [1]
  • 1981ء پاکستانی مغوی طیارے کے مسافر ملک شام میں رہا ہوئے ۔[2]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • پولیس کے تشدد کے خلاف بین الاقومی دن۔ [1]
  • 1848ء ہنگر ی کا قومی دن .اٹھارہ سو اڑتالیس [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html
  2. ^ "ON THIS DAY [آج کا دن]" (in انگریزی)، BBC News، http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/march/15/newsid_2818000/2818437.stm