3 ستمبر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 1 ستمبر | 2 ستمبر | 3 ستمبر | 4 ستمبر | 5 ستمبر |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
- 1260ء - فلسطین میں منگولوں اور مملوکوں کے درمیان تاریخ کی ایک اہم جنگ معرکۂ عین جالوت لڑی گئی۔
- 1977ء - سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو پر پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک منحرف نواب محمد احمد خاں کے قتل کا الزام عائد کیا گیا۔
- 2006ء - ٹینس کے معروف کھلاڑی آندرے اگاسی نے سبکدوشی کا اعلان کیا۔
ولادت[ترمیم]
1856ء - رابرٹ اسٹیورٹ، جنوب افریقی کرکٹر
1905ء - جون ملز، نیوزی لینڈ کرکٹر
1964ء - جنید جمشید، پاکستانی گلوکار
1965ء - چارلی شین، امریکی اداکار
1976ء - وویک اوبرائے، بھارتی اداکار
وفات[ترمیم]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
قطر کی برطانیہ سے 1971ء میں آزادی
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||