4 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
2 مارچ 3 مارچ 4 مارچ 5 مارچ 6 مارچ

واقعات[ترمیم]


  • 1977ء رومانیہ میں زلزلہ،ایک ہزار پانچ سو اکتالیس افراد ہلاک۔ [1]
  • 1962ء پہلے امریکی ایٹمی پاور پلانٹ نے انٹارکاٹیکا میں کام شروع کیا۔ [1]
  • 1945ء فن لینڈ نے جرمنی سے جنگ کا اعلان کیا۔ [1]
  • 1945ء برطانیہ میں شہزادی ایلزبتھ نے بطور ڈرائیور برطانوی افواج میں شمولیت اختیار کی جو بعد میں ملکہ الزبتھ دوم بنیں۔ [1]
  • 1894ء شنگھائی میں بڑے پیمانے پرآتشزدگی،ایک ہزار سے زائد عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔ [1]
  • 1861ء ابراہم لنکن امریکا کے سولہویں صدرکی حیثیت سے سنبھالا۔ [1]
  • 1861ء امریکا کا پہلا قومی پرچم بنا یا گیا۔ [1]
  • 1791ء ورماؤنٹ امریکا کی چودہویں ریاست بنا۔ [1]
  • 1665ء برطانوی بادشاہ چارلس دوئم نے ہالینڈ سے جنگ کا اعلان کیا۔ [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 1.8 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html