7 جنوری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 1999ءامریکی صدر بل کلنٹن کے مواخذے کاآغاز [1]
- 1992ءعمران خان نے اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا [1]
- 1975ء اوپیک نے خام تیل کی پیداوار میں دس فیصد اضافے کا اعلان کیا [1]
- 1975ء سینئر وزیر حیات محمد شیر پاؤ پشاور بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے [1]
- 1959ء امریکا نے کیوبا میں فیڈل کا ستروکی حکومت کو تسلیم کیا [1]
- 1953ءامریکا نے پہلا ہائیڈروجن بم بنایا [1]
- 1949ءجینز(خلیوں)کی پہلی تصویر جنوبی کیلیفورنیا کی یونیورسٹی میں زیر تعلیم پیس اینڈ بیکر نے لی [1]
- 1797ء اٹلی کا موجودہ پرچم پہلی بار استعمال کیاگیا [1]
- 1782ءبینک آف نارتھ امریکا،امریکا کا پہلا کمرشل بینک کھولا گیا [1]
- 1610ء ممتاز ماہر فلکیات گلیلیو گلیلی نے مشتری کے چار چاندوں کا مشاہدہ کیا [1]
- 1911ءمشہور اردو شاعر فیض احمد فیض کا یوم پیدائش [1]
- 1932ء تحریک پاکستان کے رہنما سر محمدشفیع کا انتقال ہوا [1]
- 1892ء خدیف مصر ، توفیق پاشا کا قاہرہ میں انتقال ہوا [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 1.11 1.12 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/