12 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 10 اپریل | 11 اپریل | 12 اپریل | 13 اپریل | 14 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
467ء - انتھیمیس مغربی رومی سلطنت کے شاہنشاہ بن گئے۔
1204ء - چوتھی سلیبی جنگ میں قسطنطنیہ کو لوٹ لیا گیا۔
1877ء - برطانیہ نے ٹرانسوال کا الحاق کر لیا۔- 1946ء -
شام نے
فرانس سے آزادی حاصل کر لی
1961ء - روس کے یوری گگارن خلا میں جا کر دنیا کے پہلے خلا باز بنے۔
1973ء - پاکستان میں تیسرے آئین کا اعلان کیا گیا۔
1981ء - اسپیس شٹل کولمبیا کی پرواز اور اس طرح سب سے پہلی اسپیس شٹل مشن۔
1992ء - فرانس میں پیرس کے قریب یورو ڈسنی کا افتتاح۔
[ترمیم] ولادت
[ترمیم] وفات
65ء - لوچیس اینیس سینیکا، رومی فلسفی، ڈرامہ نگار اور مدبر- 238ء - گورڈین اول، (خود کشی)
- 238ء - گورڈین دوئم، رومی شاہنشاہ (جنگ میں موت)۔
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||