20 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 18 اپریل | 19 اپریل | 20 اپریل | 21 اپریل | 22 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1775ء -
امریکی جنگ آزادی میں
برطانوی فوجوں نے باسٹن کا محاصرہ کر لیا۔
1963ء - ذوالفقار علی بھٹو نے اسلام آباد کے قریب نلور میں پاکستان کے پہلے ایٹمی ری ایکٹر کا سنگ بنیاد رکھا۔
1968ء - پیئیر ٹروڈو کی قیادت میں لبرل پارٹی آف کینیڈا نے کینیڈا کے انتخابات جیت لیے۔
1972ء - پاکستان میں عبوری آئین نافذ کر کے مارشل لا اٹھا لیا گیا۔
[ترمیم] ولادت
571ء - حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم، (کچھ اندازوں کے مطابق)
703ء - امام جعفر صادق علیہ السلام، چھٹے امام
1889ء - اڈولف ہٹلر، ڈوئچ (جرمن) سربراہ
[ترمیم] وفات
- 1314ء - پوپ کلیمنٹ پنجم
1947ء - کرسچن دہم، ڈنمارک کا بادشاہ
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||