6 جنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری 8 جنوری

واقعات[ترمیم]

  • 2016ء شمالی کوریا نے اپنے چوتھے جوہری تجربے میں ہائیدروجن بم کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ
  • متحدہ عرب امارات کا پرچم 2010ء دنیا کی بلند ترین عمارت برج دبئی جو برج خلیفہ بھی کہلاتی ہے، کا افتتاح کر دیا گیا۔
  • 2004ء پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے نئے سرے سے بات چیت کے لیے رضامند [1]
  • 1842ء برطانوی اور ہندوستانی فوجیوں کے مشترکہ دستے کی کابل سے واپسی [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • جنگی لاوارثوں کا عالمی دن

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. ফুটবল অঙ্গন ভুলেই গেছে জহিরুল হককে, নীরব বিদায় মোহামেডান কিংবদন্তির