17 مئی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 1995ء اسرائیل،لبنان اور امریکا کے مابین معاہدے پردستخط جس کے تحت اسرائیل لبنانی علاقوں سے اپنی فوجیں بلالے گا [1]
- 1995ء یاک شیراک نے فرانس کے صدر کاعہدہ سنبھالا[1]
- 1983ء اسرائیل ، لبنان اور امریکا کے مابین اسرائیل لبنانی علاقوں سے اپنی فوجیں بلانے کے معاہدے پردستخط[1]
- 1983ء اسرائیل اور لبنان نے امن معاہدے پر دستخط کیے[1]
- 1978ء چارلی چپلن کی چوری شدہ لاش دوماہ بعد بازیاب کرالی گئی[1]
- 1976ء ازبک میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے ایک ہزار افراد ہلاک اور دس ہزار بے گھر ہوئے[1]
- 1969ء انٹرنیشنل ٹریبونل ایوارڈ کے تحت بھارت اور پاکستان کے مابین رن آف کچھ سرحدی تنازعہ طے پایا[1]
- 1967ء عرب اسرائیل جنگ: مصری صدر جمال عبدالناصر نے اسرائیل سے اقوام متحدہ کی ایمرجنسی فورس کے تدریجی انخلاء کا مطالبہ کیا[1]
- 1940ء جنگ عظیم دوم: جرمنی نے برسلز اوربیلجئیم پر قبضہ کرلیا[1]
- 1865ء انٹرنیشنل ٹیلی گراف یونین قائم ہوئی[1]
- 1792ء نیویارک اسٹاک ایکسچینج کا قیام عمل میں آیا[1]
- 1900ء آیت اللہ خمینی ایران کے شہر خمین میں پیدا ہوئے[1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 1.11 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3519
"