13 اکتوبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
11 اکتوبر 12 اکتوبر 13 اکتوبر 14 اکتوبر 15 اکتوبر

واقعات[ترمیم]

  • 1999ء ـ امریکی سینیٹ نے کومپری ہینسیو ٹیسٹ بین ٹریٹری سی ٹی بی ٹی پردستخط کرنے انکا کردیا [1]
  • 1987ء ـ امریکی بحریہ نے خلیج فارس میں پہلی دفعہ ڈولفنوں کو فوجی کارروائی کے لیے استعمال کیا[1]
  • 1977ء ـ چار فلسطینیوں نے سومالیہ جانے والا لفتھیزہ کا ہوائی جہاز اغوا کر لیا اور ریڈ آرمی فیکشن کے ارفان کی رہائی کا مطالبہ کیا[1]
  • 1923ء ـ انقرہ ترکی کا دارالخلافہ بنا[1]
  • 1914ء ـ گیریٹ مورگن نے گیس ماسک ایجاد کیا[1]
  • 1760ء ـ روس اور آسٹریا کی فوجیں برلن سے نکل گئیں[1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • 1987ء ـ ہندوستان کے مشہور فلمی گلوکار کشور کمار (ابہاس کمار گنگولی) دنیا سے رخصت ہوئے [1]


تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history