12 فروری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
10 فروری 11 فروری 12 فروری 13 فروری 14 فروری

واقعات[ترمیم]

  • 1991ء آئس لینڈ نے لیتھونیا کی آزادی تسلیم کی [1]
  • 1966ء شیخ مجیب الرحمن نے انتخابی مہم کے دوران کراچی میں اپنا چھ نکاتی ایجنڈا پیش کیا [1]
  • 1938ء جرمنی کی فوجیں آسٹریا میں داخل ہوئیں [1]
  • 1934ء آسٹریا میں خانہ جنگی کا آغاز [1]
  • 1771ء گستاؤ سوم سوئیڈن کے بادشاہ مقرربنے [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1818ء چلی نے اسپین سے آزادی حاصل کی [1]
  • 1892ء امریکا میں صدر ابراہم لنکن کی تاریخ پیدائش پر قومی چھٹی کااعلان [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2885/