5 مئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
3 مئی 4 مئی 5 مئی 6 مئی 7 مئی

واقعات[ترمیم]

  • 2002ء فرانسیسی صدر یاک شیراک دوسری مدت کے لیے صدرمنتخب ہوئے [1]
  • 1980ء برطانوی اسپیشل ایئر سروسز ایس اے ایس نے ایران میں محصور سفارت خانے کے عملے کی بازیابی کے لیے آپریشن ختم کردیا[1]
  • 1952ء پاکستان اور سویت یونین کے درمیان پہلا براہ راست ریڈیو،ٹیلی گرافک رابطہ[1]
  • 1948ء پاکستان اور بیلجیئم کے درمیان ہوا بازی کے شعبے میں تعاون کے لیے معاہدہ[1]
  • 1948ء کونسل آف یورپ کے قیام کا باضابطہ اعلان[1]
  • 1945ء جرمن فوجوں نے ناروے میں ہتھیار ڈال دیئے[1]
  • 1893ء نیویارک اسٹارک ایکسچینج کریش کرگئی ،امریکی مالیاتی منڈی کساد بازاری کا شکار[1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1964ء یورپ ڈے منایا جاتا ہے[1]

-- ایتھوپیا،ہالینڈاور ڈنمارک کی آزادی کا دن( لبریشن ڈے)[1] -- مڈوائیوز(دائیوں)کا عالمی دن[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 1.11 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3427 


‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=5_مئی&oldid=830802’’ مستعادہ منجانب