5 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 3 اپریل | 4 اپریل | 5 اپریل | 6 اپریل | 7 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
1242ء - ٹیوٹانک نائٹس نے ایک روسی حملے کو روک دیا- 1654ء - معاہدہ ویسٹمنسٹر پر دستخط کے تحت پہلی برطانوی و ولنگدیزی جنگ ختم ہو گئی۔
1930ء - ہندوستان میں سول نافرمانی کی مہم میں گاندھی جی نے سمندر پر جا کر نمک بنایا اور اس طرح برطانوی قوانین کی خلاف ورزی کی۔
1955ء - اپنی بگڑتی ہوئی صحت کی وجہ سے ونسٹن چرچل برطانیہ کے وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
1973ء - پیئیر میسیمر فرانس کے وزیز اعظم بن گئے۔
1998ء - نیہون (جاپان) میں آکاشی کائکیو پل مکمل ہو گیا۔ یہ دنیا کا سب سے لمبا سسپنشن پل ہے۔
[ترمیم] ولادت
1479ء - گرو امر داس، تیسرے سکھ گرو
1900ء - سپینسر ٹریسی، امریکی اداکار
1916ء - گریگوری پیک، امریکی اداکار
1923ء - گوئن وان تھیو، جنوبی ویتنام کے سابق صدر
[ترمیم] وفات
1679ء - چارلز نہم، سویڈن کے بادشاہ- 1975ء - چانگ کائی شیک، کوو من تانگ کے سربراہ
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||