29 ستمبر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 27 ستمبر | 28 ستمبر | 29 ستمبر | 30 ستمبر | 1 اکتوبر |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 2007ء - صدر مشرف اور دوسرے صدارتی امیداروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی گئی۔ وکلاء نے احتجاج کیا تو ان پر بدترین تشدد ہوا۔ میڈیا کے اہلکاروں کو بھی زدوکوب کیا گیا۔ اور ان کے کیمرے پولیس نے توڑ ڈالے۔ جس کے جواب میں حکومتی وزیروں کی بھی پٹائی کی گئی۔ طارق عظیم اور فاروق ستار کو وکیلوں اور صحافیوں نے مارا پیٹا۔ دوسری طرف چھ امیدواروں کے کاغذات نامزگی منظور کر لیےگئے جن میں صدر مشرف بھی شامل تھے۔ جو کہ وردی میں یہ الکشن لڑ رہے ہیں۔