11 فروری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
9 فروری 10 فروری 11 فروری 12 فروری 13 فروری

واقعات[ترمیم]

  • 1999ء افغانستان کے صوبے وردک میں چھ اعشاریہ صفر کی شدت سے زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ستر افراد ہلاک پانچ سو زخمی،سات ہزار مکان تباہ ، جبکہ چودہ ہزار افراد بے گھر ہوگئے [1]
  • 1990ء جنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلا ستائیس سالہ طویل قیدوبند کی صعوبتیں اٹھانے کے بعد رہا ہوئے [1]
  • 1978ء چین نے ارسطو، شکیسپیئراورچارلی ڈکنز کی تصانیف پرسے پابندی ختم کر دی [1]
  • 1964ء یونانی اور ترک افواج قبرص میں ایک دوسرے کے خلاف صف آراء ہوئیں [1]
  • 1964ء تائیوان نے فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے [1]
  • 1944ء جرمن افواج نے اٹلی کے علاقے اپریلیا پر دوبارہ قبضہ کیا [1]
  • 1752ء امریکا میں پینسلوانیا نامی اسپتال کا افتتاح ہوا،یہ امریکا کا پہلا اسپتال ہے [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • 2012ء مشہور امریکی گلوکارہ وٹنی ہوسٹن 48 سال کی عمر میں کیلیفورنیا امریکہ میں انتقال کرگئیں [1]


تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1979ء ایران میںآ یت اللہ خمینی کی قیادت میں اسلامی انقلاب آیا [1]
  • جاپان کا قومی دن [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 1.8 1.9 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2875/