ولیم شیکسپیئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ولیم شیکسپیئر

ولیم شیکسپیئر کی تصویر، قومی ایوانِ تصاویر ، لندن میں
پیدائش بپتسمہ 26 اپریل 1564ء (تاریخِ پیدائش نامعلوم)
واروِکشائر ، انگلستان
وفات 23 اپریل 1616ء (بعمر 52 سال)
واروِکشائر ، انگلستان
پیشہ مصنف ، شاعر ، اداکار
ادبی تحریک انگریزی نشاۃ ثانیہ تھیٹر
زوج(ین) این ہیتھَوے (m. 1582–1616) «start: (1582)–end+1: (1617)»"Marriage: این ہیتھَوے to ولیم شیکسپیئر" Location:سانچہ:Placename/adr (linkback://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%D9%84%DB%8C%D9%85_%D8%B4%DB%8C%DA%A9%D8%B3%D9%BE%DB%8C%D8%A6%D8%B1)
اولاد سُوزَینہ ہال
ہیمنٹ شیکسپیئر
جُوڈِتھ کوئینی

دستخط

ولیم شیکسپیئر (بپتسمہ 26 اپریل 1564؛ انتقال 23 اپریل 1616)[ا] ایک انگریز مصنف اور شاعر تھا جسے انگریزی زبان میں دنیا کے عظیم ترین مصنفین اور ڈرامہ نگاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔[1] شیکسپیئر کو عموماً انگلستان کا قومی شاعر کہا جاتا ہے۔ [2][ب] اس کی تصانیف میں تقریباً 38 کھیل،[ج] 154 گیت دو لمبی نظمیں اور بہت سی چھوٹی نظمیں شامل ہیں۔ اس کے کھیل دنیا کی سبھی بڑی زبانوں میں ترجمہ ہوچکے ہیں اور کسی بھی دوسرے مصنف کے کھیلوں کی نسبت زیادہ پیش کیے جاتے ہیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Greenblatt 2005, 11; Bevington 2002, 1–3; Wells 1997, 399.
  2. ^ Dobson 1992, 185–186
  3. ^ Craig 2003, 3.