نظم

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

نظم سے مراد ایسا صنف سخن ہے جس میں کسی بھی ایک خیال کو مسلسل بیان کیا جاتا ہے۔نظم میں موضوع اور ہیئت کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں۔ اس کی مثال یہ ہے کہ ہمارے ہاں نظمیں مثنوی اور غزل کے انداز میں لکھی گئی ہیں۔ جدید دور میں نظم ارتقائی مراحل سے گزرتے ہوئے آج کئی حالتوں میں تقسیم ہو چکی ہے، جس کی پانچ بنیادی قسمیں ہیں:

  1. پابند نظم
  2. نظم معراء
  3. آزاد نظم
  4. نثری نظم
  5. یک مصرعی نظم

[ترمیم] مزید دیکھیے

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=نظم&oldid=500800’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں