یک مصرعی نظم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

یک مصرعی نظم اردو شاعری کی ایک جدید قسم ہے ۔ اس کی ابتدا چترال سے ہوئی۔,[1] رحمت عزیز چترالی نے پہلی یک مصرعی نظم 1996 میں لکھی اور اس کے بعد 2010 میں روف خیر اور دیگر پاکستانی شعراء نے بھی چند یک مصرعی نظمیں کہیں۔ اُردو اور کھوار زبان میں سب سے پہلی یک مصرعی نظمیں رحمت عزیز چترالی نے کہی,[2]۔ اور اسی کو ہی اردو اور کھوار زبان میں یک مصرعی نظم کہنے والے شعراء سبقت حاصل ہے-

حوالہ جات[ترمیم]