حفیظ جالندھری

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اردو شاعر

حفیظ جالندھری
پیدائش 14 جنوری 1900(1900-01-14)
جالندھر, پنجاب, برطانوی تسلط ہندوستان
وفات 21 دسمبر 1982 (عمر 82 سال)
لاہور, پنجاب, پاکستان
قلمی نام ابوالاثر
پیشہ اردو شاعر
قومیت پاکستانی
صِنف غزل
موضوعات حُب الوطنی, فلسفہ
ادبی تحریک تحریک پاکستان
نمایاں کام قومی ترانہ کا خالق
شاہنامہ اسلام
نمایاں اعزاز(ات) تمغۂ حسنِ کارکردگی
ہلال امتیاز
زوج(ین) زینت بیگم
خورشید بیگم
اہل و عیال شمش الدین (والد)

ابو الاثر حفیظ جالندھری. پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور شاعر اور نثرنگار تھے۔ پاکستان کے قومی ترانہ کے خالق کی حیثیت سے شہرتِ دوام پائی۔ ہندوستان کے شہر جالندھر میں 14 جنوری 1900ء کو پیدا ہوئے۔ آزادی کے وقت 1947ء میں لاہور آ گئے۔ آپ نے تعلیمی اسناد حاصل نہیں کی، مگر اس کمی کو انہوں نے خود پڑھ کر پوری کیا۔ انھیں نامور فارسی شاعر مولانا غلام قادر بلگرامی کی اصلاح حاصل رہی۔ آپ نے محنت اور ریاضت سے نامور شعرا کی فہرست میں جگہ بنا لی۔

[ترمیم] شاعری

یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہسوار ہے

جو ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنےڈٹا ہوا

یہ بلیقن حسینؑ ہے، نبیﷺ کا نوُرِعین ہے

جو ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنےڈٹا ہوا

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں