قومی ترانہ (پاکستان)
وکیپیڈیا سے
| قومی ترانہ | |||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| شاعری | حفیظ جالندھری | ||||||||
| موسیقی | احمد غلام علی چغلا, 1950 | ||||||||
| اختیار کردہ | 1954 | ||||||||
| نمونۂ موسیقی | |||||||||
|
|||||||||
|
|
|
|
فہرست |
[ترمیم] شاعر
قومی ترانہ نامور شاعر ابو لاثر حفیظ جالندھری کا تحریر کردہ ہے جو جون 1954 میں منظور ہوا۔
[ترمیم] موسیقار
قومی ترانہ کی دھن مشہور موسیقار احمد جی چھاگلہ نے مرتب کی تھی جسکا کل دورانیہ 80 سیکنڈ پر محیط ہے۔
[ترمیم] منتخب ساز
قومی ترانہ بجانے کے لیے منتخب ساز درج ذیل ہیں۔
- ولایتی طرز کی بانسری
- کلارنٹ
- اوبوا
- سیکسو فون
- کارنٹ
- ٹرمپٹ
- ہارن
- سلائیڈ
- ٹرومبون
- بیس ٹرومبون
- یوفونیم
- بے سون
- بیس اور ولایتی طرز کے ڈھول
- پکولو
[ترمیم] قومی ترانے کی منظوری دینے والی کمیٹی
[ترمیم] چیرمین
- جناب ایس ایم اکرام،
[ترمیم] ارکان
- سردار عبد الرب نشتر
- پیر زادہ عبدالستار
- پروفیسر چکراورتی
- چودھری نذیر احمد خان
- زیڈ اے بخاری
- اے ڈی اظہر
- کوی جسیم الدین
- ابو الاثر حفیظ جالندھری
انگریزی وکیپیڈیا پر طویل عرصہ تک یہ دعوی کیا جاتا رہا کہ پاکستان کا پہلا ترانہ قائداعظم نے جگن ناتھ سے لکھوایا تھا، اور عام لوگوں نے اس پر یقین کرنا شروع کر دیا، تاہم بعد میں محققین نے اس دعوی کو مضحکہ خیز گردانا،[1] جس کے بعد اس دعوی کو ترک کر دیا گیا، مگر بعد میں بھی دہرایا جاتا رہا ہے۔ عقیل عباس جعفری نے اپنی کتاب میں اس قصہ پر تفصیلی تحقیق سے ثابت کیا کہ یہ قصہ جھوٹا ہے۔[2] [3]
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ "قائداعظم ، جگن ناتھ آزاد اور قومی ترانہ؟"، روزنامہ جنگ، 6 جون 2010ء، http://jang.net/urdu/archive/details.asp?nid=448001.
- ^ انور سِن رائے (13 اگست 2011ء). "پاکستان کا قومی ترانہ". بی بی سی موقع. http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/08/110813_pakistan_antham_sen.shtml. Retrieved 13 August 2011.
- ^ عباس جعفری, عقیل (2011). پاکستان کا قومی ترانہ کیا ہے حقیقت؟ کیا ہے فسانہ. ورثہ پبلی کیشنز. ISBN 978-969-9454-02-8.